- گریٹر سڈنی میں آج رات 11 بج کر 59 منٹ سے تمام غیر ضروری دکانیں بند کر دی جائیں گی۔
- وکٹوریا میں آنے والے 19 کیسس کا تعلق پہلے سے موجود کلسٹر سے ہے۔
نیو ساوتھ ویلز
آج نصف شب سے 30 جولائی تک، فئیرفیلڈ، کینٹربری۔ بینکس ٹاون اور لیورپول کے ہیلتھ کئیر اور ایمرجنسی سروسز کے اہلکاران کے علاوہ تمام رہائشی اپنے علاقے سے کام کے لیے باہر نہیں جا سکتے۔
گریٹر سڈنی میں آج نصف شب سے تمام غیر ضروری ریٹیل کی دکانیں بھی بند کر دی جائیں گی البتہ کلک اینڈ کولیکٹ ،ٹیک اوے اور ھوم ڈیلیوری کی سہولیات موجود رہیں گی۔
19 جولائی رات 12:01 سے تمام تعمیراتی کام اور غیر ضروری کام جن میں صفائی اور مرمتی کام شامل ہیں روک دیے جائیں گے۔
نیو ساوتھ ویلز میں 111 نئے کرونا وائرس کے کیسس ریکارڈ کیے گئے ہیں اور جنوب مشرقی سڈنی میں ایک 80 سالہ شخص کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔کیسس کے مقامات کا لسٹ یا تقشے کی صورت میں یہاں سے معلوم کریں۔
وکٹوریا
وکٹوریا میں آج کرونا کے 19 نئے کیسس سامنے آئے ہیں جس کا تعلق پہلے سے موجود کلسٹر سے ہے۔ وکٹوریا میں کیسس کی کل تعداد اس وقت 54 ہے۔
اس وقت 150 سے زائد ایکسپوثر سائیٹس ہیں جن میں سے چند ریجنل وکٹوریا میں ہیں۔کیسس کے مقامات کے بارے میں لسٹ یا نقشے کی صورت یہاں سے معلوم کریں۔ پانچواں لاک ڈاون منگل 20 جولائی نصف شب تک جاری رہے گا۔
آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے
کوئنزلینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موامی منتقلی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔
پہلی مرتبہ ناردرن ٹیریٹری میں ہارورڈ سپرنگ اور رائل ڈارون ہسپتال کے سیوریج کے پانی میں کرونا وائرس کے آثار ملے ہیں۔
قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد
قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:
NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permit, Overseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine
اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔
پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات
آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, Victoria, Queensland, Western Australia, South Australia, Northern Territory, ACT, Tasmania.
آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language
نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:
COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.
ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:
پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:
