کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو پیر سے مکمل طور پر ویکسین والے رہائشیوں کے لیے پابندیوں میں کچھ نرمی شروع کرے گا

یہ 10 ستمبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

NSW Premier Gladys Berejiklian arrives to speak to the media during a press conference in Sydney, Friday, September 10, 2021. (AAP Image/Joel Carrett) NO ARCHIVING

NSW Premier Gladys Berejiklian arrives to speak to the media during a press conference in Sydney, Friday, September 10, 2021. Source: AAP Image/Joel Carrett

  • ریجنل این ایس ڈبلیو کے علاقوں میں کوویڈ-19 کےذرات پائے گئے ہیں جن کا کوئی حالیہ کیس سامنے  نہیں آیا ہے۔
  • وکٹوریہ میں وی/لائن ٹرین کی سروسز متاثر۔
  • اے سی ٹی میں اضافی ویکسین بکنگ دستیاب ہے۔
  • کوئینز لینڈ نے ایک نیا کمیونٹی کیس ریکارڈ کیا۔ 

نیو ساوتھ ویلز:

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 1542 نئے کیسز اور 9 اموات ریکارڈ کی ہیں۔ پیر 13 ستمبر سے ، 12 مقامی حکومتی علاقوں (LGAs) سے باہر مکمل طور پر ویکسینیٹڈ پانچ افراد کو باہر ملنے کی اجازت دی جائے گی۔ 

جو لوگ تشویش والے ایل جی اے میں رہتے ہیں وہ لامحدود ورزش کے علاوہ ہر روز دو گھنٹے اپنے گھر کے مکمل طور پر ویکسین شدہ ممبران کے ساتھ پکنک یا تفریح کے لیے جا سکتے ہیں۔ 

ٹیم ورتھ ، لائٹننگ رج ، گلین انز ، کلبرا بیچ اور مورویا کے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس میں کوویڈ 19 کے ذرات پائے گئے ہیں۔ 

آج ہی اپنی ویکسین اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے کلک کریں۔

وکٹوریہ:

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 334 کیسز ریکارڈ کیے ہیں، جن میں سے 149 کیسز موجودہ وباء سے منسلک ہیں جبکہ ایک شخص کا انتقال ہوا ہے۔

سدرن کراس اسٹیشن سے گِپس لینڈ جانے والے ایک ٹرین ڈرائیور کے کووڈ -19 کے مثبت ٹیسٹ کے بعد بیس وی/لائن سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ توقع ہے کہ رکاوٹیں 100 سروسز تک پھیل سکتی ہیں۔

اپنے قریب ویکسینیشن سینٹر تلاش کریں۔ 

اے سی ٹی:

اے سی ٹی نے مقامی طور پر 24 نئے کیسز ریکارڈ کئے ہیں ، جن میں کم از کم 6 انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔

حکام  نے لوگوں کو دعوت دی ہے کہ وہ اپنی موجودہ ویکسین بکنگ کو MyDHR سسٹم کے ذریعے پہلے کروائیں کیونکہ 30،000 سے زائد اپائنٹمنٹ دستیاب ہیں۔ 

اپنی ویکسینیشن اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے یہاں کلک کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

- کوئنز لینڈ نے مقامی طور پر ایک نیا کیس ریکارڈ کیا ہے، ایک نوجوان جو سنی بینک کے نواحی علاقے برسبین کے سینٹ تھامس مور کالج میں پڑھتا ہے۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine

VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine

ACT Transport and Quarantine

NT Travel and Quarantine

QLD Travel and Quarantine

SA Travel and Quarantine

TAS Travel and Quarantine

WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania

Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania
Northern Territory

 


شئیر

4 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By SBS/ALC Content

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS




Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now