کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو کا پابندیاں ختم کرنے کا روڈ میپ جاری

یہ 9 ستمبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

Marrickville, Sydney, Thursday, September 9, 2021.

Members of the public wait in line at a Covid-19 vaccine pop-up vaccination clinic at Marrickville, Sydney, Thursday, September 9, 2021. Source: AAP Image/Joel Carrett

  • ریجنل این ایس ڈبلیو کے کچھ حصوں میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔
  • پولیس ریجنل وکٹوریہ کے غیر مستند سفر کو روکنے کے لیے تیار ہے۔ 
  • اے سی ٹی کی CBR ایپ کے چیک ان میں تبدیلیاں۔
  • کوئینز لینڈ نے مقامی طور پر ایک نیا کیس ریکارڈ کیا ہے۔

نیو ساوتھ ویلز:

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 1405 نئے کیسز اور 5 اموات ریکارڈ کی ہیں۔

گھر میں رہنے کا قاعدہ اب لاگو نہیں ہوگا ، اور گھر میں پانچ ویکسینیٹڈ لوگوں کی اجازت ہوگی۔ مہمان نوازی کے مقامات ، ریٹیل اسٹورز ، کھیلوں کی سہولیات اور ذاتی خدمات جیسے ہیئر ڈریسرز اور نیل سیلون فی چار مربع قاعدہ کے ساتھ ایک شخص کی اجازت کے لئے دوبارہ کھلیں گے۔ 

11 ستمبر سے لاک ڈاؤن ریجنل این ایس ڈبلیو کے ان حصوں کے لیے ختم ہو جائے گا جہاں کم از کم 14 دنوں میں صفر نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ 

وکٹوریہ:

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 324 کیسز ریکارڈ کیے ہیں، جن میں سے 107 کیسز موجودہ وباء سے منسلک ہیں۔

ریجنل علاقوں میں 9 ستمبر سے لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد وکٹوریہ پولیس اپنی موجودگی میں اضافہ کرے گی تاکہ میلبورن کے رہائشیوں کو وہاں جانے سے روکا جاسکے۔ 
قواعد کی خلاف ورزی کرنے اور ریجنل علاقوں میں غیر مستند سفر کرنے پر  $55000 کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔

اے سی ٹی:

اے سی ٹی نے مقامی طور پر 15 نئے کیسز ریکارڈ کئے ہیں ، جن میں کم از کم 8 انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔ 

چیک ان سی بی آر ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ ان لوگوں کو پش نوٹیفکیشن بھیجنے گی جنہوں نے ایکسپوزر سائٹ پر چیک ان کیا ہو۔ اس کے علاوہ ، QR کوڈ والا کارڈ ہر اس شخص کے لیے دستیاب ہوگا جس کے پاس اسمارٹ فون نہیں ہے۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 


ACT 

 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
ACT 
 


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

تخلیق کار SBS/ALC Content
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand