- این ایس ڈبلیو کی پریمیئر نے تشویش کے ایل جی اے میں پابندی میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔
- وکٹوریہ نے دوبارہ کھولنے کے لیے روڈ میپ جاری کیا ھے۔
- اے سی ٹی نے کوویڈ-19 کے 17 نئے مقامی کیسز ریکارڈ کئے ہیں۔
- کوئنزلینڈ نے ایک دن میں سب سے زیادہ ویکسین لگانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
نیو ساتھ ویلز :
این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 1083 نئے کیسز اور 13 اموات ریکارڈ کی ہیں۔
پریمیئر گلیڈس بیرجیکلن نے پیر 20 ستمبر سے اعلان کیا کہ تمام تشویش کے علاقوں میں باقی گریٹر سڈنی کی طرح کے قوانین ہوں گے ، لیکن مجاز کارکن کی شرائط اور سفری اجازت نامے کی ضروریات باقی رہیں گی۔
این ایس ڈبلیو میں بیرونی پولز پیر 27 ستمبر سے کھلیں گے ، بشرطیکہ ان کے پاس ایک منظور شدہ کوودڈ کا محفوظ منصوبہ موجود ہو۔
فی الحال 81.9 فیصد اہل رہائشیوں کو ویکسین کی ایک خوراک ملی ہے اور 51.9 فیصد کو مکمل طور پر ویکسین دی گئی ہے۔
اپنی ویکسین اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے کلک کریں۔
وکٹوریہ :
وکٹوریہ نے مقامی طور پر 507 نئے کیسز اور ایک موت ریکارڈ کی ہے۔
پریمیئر ڈینیئل اینڈریوز نے پابندیوں سے باہر نکلنے کے لئے پانچ مراحل پر مبنی خاکہ پیش کیا ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہو جائے گا جب ریاست کی اہل آبادی میں سے 70 کو مکمل طور پر ویکسین دی جائے گی، جو کہ 26 اکتوبر کے قریب متوقع ہے۔
مسٹر اینڈریوز نے کہا ، "ہم دوبارہ کھول رہے ہیں ، اور کوئی پیچھے نہیں ہٹے گا۔" کرسمس ڈے تک ، اگر 80 فیصد ویکسینیشن کی شرح پوری ہو جائے تو 30 تک زائرین کو گھر جانے کی اجازت ہوگی۔
اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 71.2 فیصد اہل وکٹورین کو کوویڈ 19 ویکسین کی ایک خوراک لگ چکی ہے اور 43.5 فیصد کو مکمل طور پر ویکسین دی گئی ہے۔
اپنے قریب ویکسینیشن سینٹر تلاش کریں۔
آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے
اے سی ٹی نے 17 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں، ان میں سے 12 نے انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں کچھ وقت گزارا ہے۔
31،004 کوئنزلینڈ کے رہائشیوں کو ویکسین دی گئی ہے جو کہ ریاست کے لیے ایک ریکارڈ ہے۔ 59.34 فیصد نے اب اپنی پہلی خوراک لی ہے۔
قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد
قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:
NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permit, Overseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine
اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔
پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات
آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, Victoria, Queensland, Western Australia, South Australia, Northern Territory, ACT, Tasmania.
آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language
نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:
COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.
ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:
پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:
