کووڈ 19اپڈیٹ: این ایس ڈبلیو میں ٹیم ورتھ کے علاقے میں لاک ڈاون اور ریجنل وکٹوریا میں پابندیوں میں نرمی

Health Workers at a drive-through COVID-19 vaccine hub in Melton, Monday, August 9, 2021. Victoria has entered a seven-day lockdown to contain a growing outbreak of the Delta variant of COVID-19 in the state. (AAP Image/Luis Ascui) NO ARCHIVING

Health Workers at a drive-through COVID-19 vaccine hub in Melton, Monday, August 9, 2021. Source: AAP Image/Luis Ascui

  • ٹیم ورتھ میں لاک ڈاون، بائرن بے ہائی الرٹ پر
  • ریجنل وکٹوریا میں آج نصف شب سے لاک ڈاون ختم 
  • آسٹریلیا کا پہلا ڈرائیو تھرو ویکسینیشن ہب میلبورن میں شروع
  •  تسمانیہ میں کیو آر کوڈ چیک ان لازمی قرار

نیو ساوتھ ویلز

نیو ساوتھ ویلز میں 283 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ کرونا سے ایک موت واقع ہوئی ہے۔  کم سے کم 64 کیسسز کمیونٹی میں موجود تھے۔

ٹیم ورتھ کے علاقہ میں سات روزہ لاک ڈاون آج شام پانچ بجے سے نافذ کیا جائے گا۔ نیو کاسل سے ایک مثبت کیس کے یہاں سفر کرنے کے بعد چند ایکسپوژر سائیٹس بھی شامل کی گئی ہیں۔

پریمئر گلیدیس برجکلن نے بائرن بے ایریا میں زیادہ ٹیسٹنگ پر زور دیا ہے۔

ویکسینیشن کلینک کی لسٹ یہاں سے معلوم کریں۔

وکٹوریا

وکٹوریا میں 11 نئے کیسسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے سب کا تعلق پہلے سے موجود کلسٹر سے ہے۔

پریمئر ڈینیل اینڈریوز نے ریجنل وکٹوریا کے لاک ڈاون کا 10 اگست نصف شب سے خاتمے کا اعلان کیا ہے اور میلبورن کے رہائشیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ریاست کے اندرغیر ضروری سفر نہ کریں۔

آسٹریلیا کا پہلا ڈرائیو تھرو ویکسینیشن حب ملٹن میں کھل چکا ہے جو میلبورن کے مغرب میں واقع ہے۔ ویکسینیشن سنٹر کی لسٹ یہاں سے معلوم کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

کوئینزلینڈ میں چار نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ جنوب مشرقی کوئینزلینڈ کی پابندیاں یہاں سے معلوم کریں۔

کائرنز اور یارابا میں لاک ڈاون بدھ 11 اگست شام چار بجے ختم ہو گا۔

تسمانیہ میں تمام اوبر اور ٹیکسی سروسز کے لیے جمعہ 13 اگست شام چھ بجے سے کیو آر کوڈ چیک ان لازمی ہوگا۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine

VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine

ACT Transport and Quarantine

NT Travel and Quarantine

QLD Travel and Quarantine

SA Travel and Quarantine

TAS Travel and Quarantine

WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania

Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania
Northern Territory

 


شئیر

3 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

By SBS/ALC Content

ذریعہ: SBS




Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now