کووڈ-19 تازہ ترین معلومات: سڈنی میں نئے "واک ان " ویکسین کلینکس کا قیام

یہ آسٹریلیا میں کرونا وائرس کی 27 جولائی 2021 کی اپڈیٹ ہے۔

syd lockdown

Police at a lock downed apartment building at Devitt Street in the south western suburb of Blacktown in Sydney, Tuesday, July 27, 2021. (AAP Image/Mick Tsikas) Source: AAP

 

مغربی سڈنی میں "واک ان" ویکسین کلینکس کھول دئیے گئے ہیں ۔

وکٹوریہ اور ساوتھ آسٹریلیا میں آج نصف شب سے لاک ڈاؤن ختم ہو جائے گا ۔

کوئینزلینڈ اور ساوتھ آسٹریلیا میں آج کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔

60 سال یا اس سے یا اس سے زائد عمر کے افراد میں ویکسین لگوانے کا تناسب پریشان کن حد تک کم ہے ۔


 

نیو ساوتھ ویلز

نیو ساوتھ ویلز میں آج کرونا وائرس کے 172 مقامی کیسسز سامنے آئے ہیں ، جن میں سے 60 افراد مرض کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے ۔ بینکس ٹاؤن میں ایک اپارٹمنٹ میں چھ افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اپارٹمنٹس کو پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے ۔

نیو ساوتھ ویلز میں محکمہ صحت کے حکام 40 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو مغربی سڈنی کے علاقوں گلفورڈ اور میری لینڈز میں واک ان کلینکس کے ذریعے ایسٹرا زینکا ویکسین فراہم کر رہے ہیں ۔

نیو ساوتھ ویلز کی پرئیمئر گلیڈیز بر جکلین عوام سے ویکسین لگوانے کی درخواست کر رہی ہیں جبکہ ان کا یہ بھی کہنا ہے کل سے 18 سال یا اس سے زائدعمر کے افرادفارمیسی سے ایسٹرا زینکا کی خوراک حاصل کر سکتے ہیں ۔

وکٹوریہ

وکٹوریہ میں آج کرونا وائرس کے 10 نئے کیسسز سامنے آئے ہیں ، یہ تمام لگ مرض کے دوران قرنطینہ میں تھے۔ ریاست میں جاری پانچویں لاک ڈاون کاآج نصف شب سے خاتمہ ہو رہا ہے تاہم کچھ پابندیاں برقرار رہیں گی ۔

وکٹوریہ میں رہائش پذیر افراد کو گھروں میں مہمان مدعو نہیں کرسکتے جبکہ عوامی مقامات پر 10 افراد کے اجتماع کی اجازت ہے ۔ ساتھ ہی گھروں سے باہر ماسک پہننے کی شرط لازمی ہے ۔کووڈ- 19 کی پابنیوں سے متعلق تازہ ترین معلومات یہاں حاصل کریں ۔

آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے 

 

واگاواگا، ہے، لوک ہارٹ اور مرم بجی کے علاقے اب وکٹوریہ اور نیو ساوتھ ویلز کے مابین  کراس بارڈر ببل ارینجمنٹ کا حصہ نہیں ہیں

دولت مشترکہ کے اعداد و شمار کے مطابق ، 60 سال یا اس سے زائد عمر کی محض 15 فیصد آبادی مکمل ویکسین حاصل کر پائی ہے ۔

 


 

کووڈ-19 افوہیں:

صحت مند لوگوں کو کرونا سے کچھ نہیں ہوتا۔ یہ صرف بیمار اور بوڑھے لوگوں کو مارتا ہے۔

کوووڈ-19 سچ:

وائرس بوڑھے اور بیمار لوگوں کو زیادہ شدت سی اپنا نشانہ بناتا ہے لیکن یہ صحت مند اور جوان لوگوں کو بھی مارتا اور نقصان پہنچاتا ہے۔


قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 


ACT 

 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
ACT 
 

 

 

 

 

 


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

تخلیق کار SBS/ALC Content
پیش کار Warda Waqar
ذریعہ: SBS

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand