وکٹوریہ میں ویکسین کی خوراکوں کے لئے ہزاروں اپائینمنٹ موجود ہیں ۔
نیو ساتھ ویلز کی 5۔67 فیصد آبادی مکمل طور پر ویکسین حاصل کر چکی ہے ۔
کینبرا میں 12 سال سے زائد عمر کے 94 فیصد افراد جزوی ویکسین حاصل کر چکے ہیں ۔
کوئینز لینڈ میں دو مقامی کیس ریکارڈ ہوئے ہیں ۔
وکٹوریہ
وکٹوریہ میں 1763 کوڈ-19نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں ، یہ وبا کے آغاز سے اب تک آسٹریلیا کی کسی بھی ریاست میں کووڈ-19 کی سب بڑی یومیہ تعداد ہے ۔ جبکہ چار افرادہلاک ہو گئے ہیں ۔
پرئیمئر ڈینیل اینڈریوز کا کہنا ہے کہ ریاست میں فائزر، ایسٹرا زینکا اور موڈرنا ویکسین کی ہزاروں خوراکیں موجود ہیں ۔
تعمیرات کی صنعت کےوہ ملازمین جوویکسین حاصل کرچکے ہیں، آج سے کووڈ – 19 کے تمام حفاظتی اقدامات پر عمل کرتے ہوئے اپنے کام پر واپس آسکتے ہیں ۔
لاٹروب کا علاقہ آج رات نصف شب سے لاک ڈاون سے باہر آ رہا ہے ۔
اپنے قریبی ویکسین سینٹر سے متعلق جاننے کے لئے کلک کریں ۔
نیو ساوتھ ویلز
نیو ساوتھ ویلز میںآج 608نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں جبکہ 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
3 اکتوبر 2021 تک 16سال یا اس سے زائد عمر کے 5۔88 فیصد افراد ویکسین کی جزوی جبکہ 5۔67 فیصد آبادی مکمل ویکسین حاصل کر چکی ہے ۔
تاری ، فروسٹر-ٹنکری اور موزویلبروک کے علاقوں میں زیادہ کووڈ-19 کیسسز ریکارڈ ہونے کے باعث11 اکتوبر تک ان علاقوں میں گھروں میں محدود رہنے کے احکامات نافذ ہیں۔
اپنی کووڈ-19 ویکسین بک کرانے کے لئے کلک کریں
آسٹریلین کیپٹل ٹریٹری
آج اے سی ٹی میں کووڈ-19 کے 33 نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں جن میں کم از کم 14 افراد مرض کے ساتھ کمیونٹی میں موجود تھے ۔
ٹیرٹری کی 94 فیصد آبادی کووڈ-19 ویکیسن کی پہلی خوراک حاصل کر چکی ہے جبکہ 65 فیصد آبادی دوسری خوراک بھی لے چکی ہے ۔
اپنی کووڈ-19 ویکسین بک کروانے کےلئے یہاں کلک کریں
آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے ۔
80 فیصد آبادی کووسط نومبر تکمکمل طور پر ویکسین دینے کے لئے آسٹریلیا درست راہ پر گامزن ہے ۔
قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد
قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:
NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permit, Overseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine
اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔
پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات
آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, Victoria, Queensland, Western Australia, South Australia, Northern Territory, ACT, Tasmania.
آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language
نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:
COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.
ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:
پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:
