کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: کووڈ سے نیو ساؤتھ ویلز اور کوئینز لینڈ میں دو مزید اموات، کوئینز لینڈ میں عام تعطیل منسوخ

چار اگست 2021 ۔ آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال

NSW Premier Gladys Berejiklian arrives to speak to the media during a press conference in Sydney, Wednesday, August 4, 2021. (AAP Image/Joel Carrett) NO ARCHIVING

Source: AAP Image/Joel Carrett

  • نیو کاسل ریجن کے سیوریج میں وائرس
  • برسبین میں ایکّا کی عام تعطیل منسوخ
  • جنوبی آسٹریلیا میں ایک نیا کمیونٹی کیس
  • وکٹوریہ میں کووڈ کا کوئی نیا کیس ریکارڈ نہیں ہوا

نیو ساوتھ ویلز

این ایس ڈبلیو میں کمینوٹی منتقلی کے 233 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں جن میں سے کم از کم 47 کیسز کمیونٹی میں گھلتے ملتے رہے ہیں۔ کوویڈ 19 سے دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں جنوب مغربی سڈنی کا ایک بیس سالہ شامل شخص  ہے جس کی حالت اچانک بگڑ گئی تھی۔

مقامی سیوریج میں وائرس ملنے کے بعد چیف ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کیری چانٹ نے نیو کاسل کے جن علاقوں کے لوگوں سے کرونا ٹسٹ کروانے کی اپیل کی ہے ان میں خاص طور پر برمنگھم گارڈنز ، شارٹ لینڈ ، میری لینڈ ، فلیچر ، منمی ، کیمرون پارک ، مے فیلڈ ، اسٹاکٹن ، اور فرن بے کے مضافاتی علاقے شامل ہیں جہاں وایرس کا ذیادہ شبہ پایا گیا ہے

ویکسینیشن کلینک کی فہرست یہاں تلاش کریں۔

کوئنزلینڈ

کوئنز لینڈ نے مقامی طور پر  17 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں جن میں سے 16 موجودہ کلسٹر سے منسلک ہیں۔ ایک 17 واں کیس ، برسبین کے موجودہ کلسٹر سے منسلک نہیں جو 3 اگست کی سہ پہر کینز میں رپورٹ کیا گیا۔

برسبین کی ایککا کی عام تعطیل ، جو اس ہفتے کے آخر میں ہونا تھی اب منسوخ کردی گئی ہے اور یہ چھٹی اس سال کے آخر تک کے لیے ملتوی رہنے کا امکان ہے۔ 

چیف ہیلتھ آفیسر جینیٹ ینگ نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ کمیونٹی میں وقت گزارنے کے بجائے آن لائن خریداری کرنے یا اپنی خریداری میں تاخیر پر غور کریں۔

اپنی زبان میں ویکسین کی معلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔

آسٹریلیا میں پچھلے 24 گھنٹے کی مجموعی صورتحال

جنوبی آسٹریلیا نے مقامی طور پر ایک کیس ریکارڈ کیا ، یہ بیس سالہ شخص  قرنطینہ میں ہے۔

وکٹوریہ میں تین ہفتوں میں پہلی بار کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹنگ کا انتظام کرنا ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔

NSW Travel & transport and Quarantine

VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine

ACT Transport and Quarantine

NT Travel and Quarantine

QLD Travel and Quarantine

SA Travel and Quarantine

TAS Travel and Quarantine

WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania

Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania
Northern Territory

 


شئیر

3 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By SBS/ALC Content

ذریعہ: SBS




Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now