Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

ڈینیئل اینڈریوز وکٹورین پریمیئر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے

ڈینیئل اینڈریوز نے کہا کہ وہ بدھ کی شام 5 بجے سے پریمیئر اور ملگریو کے ممبر کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔

Daniel Andrews speaking to media
Victorian Premier Daniel Andrews has announced his resignation. Source: AAP / Joel Carrett

ڈینیئل اینڈریوز نے اعلان کیا ہے کہ وہ تقریباً ایک دہائی کے بعد وکٹورین پریمیئر کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔

منگل کو ایک پریس کانفرنس میں، اینڈریوز نے کہا کہ وہ بدھ کی شام 5 بجے سے پریمیئر اور ملگریو کے ممبر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ میری زندگی کا اعزاز رہا ہے۔

مزید تفصیلات سامنے آنے پر اس آرٹیکل کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔


1 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Jessica Bahr

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS




Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now