Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

پاکستانی اقلیتوں کے بارے مغرب کے خدشات کتنے حقیقی ہیں؟

پاکستان میں آسیہ بی بی کیس کے تناظر میں ایک بار پھر اقلیتوں کے حقوق اور توہینِ رسالت کے قانون اور اس کے غلط استمعال کے بارے میں بحث چھڑ گئی ہے۔ پاکستان کی انسانی حقوق کی کو چئیر پرسن عظمٰی تورانی نے ایس بی ایس کو بتایا کہ اس بحث کو پچھلے واقعات اور عدالتی فیسلوں کی روشنی میں پرکھنے کی ضرورت ہے۔

street protest

Source: SBS

Asia Bibi case
Source: Pakistan HR FB page

سنئیے عظمٰی نورانی کی بات چیت“Asia Bibi's case is just a segment of a much larger problem of safety of minorities in Pakistan without firm action by authorities against culprits”.

. Uzma Noorani is Co-Chairperson of Human Rights Commission of Pakistan
Source: Human Rights Commission of Pakistan

1 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rehan Alavi



Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now