ایس بی ایس ریڈیو ایپ کو ڈاون لوڈ اور انسٹال کرنے کا آسان طریقہ

ان آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی فیورٹ ایپ کو اپنے اینڈرائڈ یا آئی فون پر ڈاون لوڈ کرکے اردو کا براہِ راست پروگرام سن سکتے ہیں۔

SBS new radio app

Source: SBS Radio

 آئی فون کے لئے ریڈیو ایپ کو آپ یہاں سے ڈاون لوڈ کیجئے: ایپ اسٹور

اینڈرائڈ فون کے لئے ریڈیو ایپ یہاں سے ڈاون لوڈ کیجئے: گوگل پلے

اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح آپ  آئی فون ایپ ڈاون لوڈ کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔
  • آئی فون میں ایپ اسٹور کا کلک کریں
  • سرچ میں ۔sbs radio – ٹائپ کریں
iphone sbs radio app download
Steps 1 & 2 Source: Waqar Ali


  • ایس بی ایس ریڈیو پر جائیں اور ڈاون لوڈ دبائیں
  • ڈاون لوڈ کرنے کے بعد ایپ کو لانچ کریں
iphone sbs radio app download
Steps 3 & 4 Source: Waqar Ali
  • الاو کو کلک کریں
  • اردو پر جائیں اور کلک کریں
  • ڈَن پر کلک کریں اور ایپ کو استعمال کریں
  • اب آپ اپنی تازہ ترین پوڈکاسٹ یا ماضی کی پوڈ کاسٹ کو باآسانی سُن سکتے ہیں
iphone sbs radio app download
Steps 5,6 & 7 Source: Waqar Ali
  • اس ویڈیو کے ذریعے آپ آسانی سے اپنے اینڈرائڈ فون پر ایس بی ایس ریڈیو ایپ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔
  •  اینڈرائڈ فون پر پلے اسٹور کو کلک کریں
  • سرچ پر جاکر ۔ SBS Radio ۔ ٹائپ کریں
android sbs radio app download
Steps 1 & 2 Source: Waqar Ali
  • ایپ کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کیجئے
  • انسٹال کرنے کے بعد ایپ کو لانچ کریں
  • android sbs radio app download
    Steps 3 & 4 Source: Waqar Ali
ایپ میں اردو ڈھونڈیں اور کلک کریں
اب آپ اپنی تازہ ترین پوڈکاسٹ یا ماضی کی پوڈ کاسٹ کو باآسانی سُن سکتے ہیں

  • android sbs radio app download
    Steps 5 & 6 Source: Waqar Ali

شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

تخلیق کار SBS Urdu
ذریعہ: SBS

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand