کیا موبائیل بھی کسی کی جان لے سکتا ہے؟
موبائیل فون کی لَت کے باعث اکثر پوچھا جاتا ہے کہ کیا آپ موبائیل فون کے بغیر جی سکتے ہیں۔ شائید آپ موبائیل کے بغیر جی لیں مگر اس میں شک نہیں کہ آپ موبائیل کی وجہ سے جان سے جا سکتے ہیں۔ جی ہاں ڈرائیونگ کے دوران موبائیل فون کا استعمال سڑکوں پر حادثات کی سب سے بڑی وجہ بنتا جا رہا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ گاڑی کو پارکنگ سے نکالنے سے پہلے فون کو نظروں سے اوجھل رکھنا ہی ڈرائیونگ کا سب سے محفوظ طریقہ ہیے ۔ گر چہ پی پلیٹرز اور سیکھنے والے ڈرائیورز کو کسی بھی حال میں ڈرائیونگ کے دوران موبائیل کو ہاتھ لگانے کی اجازت نہیں مگر پھر بھی قانونی طور پر موبائیل فون کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Source: Getty Images
شئیر
تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
تخلیق کار Rehan Alavi