جدہ میں سیلاب کا منظر، تیز بارش سے کئی علاقوں میں پانی بھرگیا۔
سعودی عرب کے شہر جدہ میں تیز بارش اور طوفان کے باعث سڑکوں اور کئی رہائشی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح گاڑیاں پانی کے درمیان سڑکوں پر چل رہی ہیں۔

Source: Reuters
شئیر
تاریخِ اشاعت بجے
ذریعہ: Reuters