ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پیر کے روز ہونے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے سرلنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

جیت کے باوجود بھی جنوبی افریقہ کے کھلاڑی زیادہ خوش یوں نہیں تھے کہ دونو ٹیمیں پہلے ہے ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہیں

اس میچ کی جھلکیاں دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
شئیر
