ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دیدی
ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کی ٹیم اور شائقین کی امیدوں پر پانی آخری اوور میں پھیرا جب چار گیندوں پر لگاتار چار چکے لگے
آئیے دیکھتے ہیں شائقین کرکٹ نے کس طرح اس جیت کو دیکھا
اور کیوں نہ ہو خوش ویسٹ انڈیز کا کپتان اور کھلاڑی
شئیر