بنگلہ دیش کو شکست دے کر آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں اپنی جگا بچا لی. آسٹریلیا کی کامبیابی میں دو نوجوان کھلاڑیوں کا ہاتھ تھا. وو ہیں عثمان خواجہ اور ایڈم زمپا
ایڈم نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جب کہ عثمان 58 رنز بناکر نمایاں رہے
ہم آپکو ان دو کھلاڑیوں کے بارے میں کچھ دلچسپ معلومات فراہم کرتے ہیں
عثمان ایک پائلٹ ہیں
وہ پاکستان میں پیدا ہوے اور آسٹریلیا کی جانب سے کھیلنے والے پہلے مسلمان کھلاڑی ہیں
یہ دیکھیں بنگلہ دیش کے خلاف انکی کارکردگی کی جھلکیاں
ایڈم کی بات کریں تو تو انہوں نے کرکٹ کا سفر نیو ساؤتھ ویلز سے شروع کیا لیکن بعد میں وو جنوبی آسٹریلیا منتقل ہوگئے
اس کے علاوہ وہ بگ بیش لیگ میں میلبورن اور ایڈایلڈ کی ٹیموں میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں
