
وکٹوریہ پولیس کی مطاق اسکواڈ میلبورن میں ایک بچی کی موت کی تحقیقات کر رہا ہے جسے کل اغوا کر لیا گیا تھا اور آج ملبورن کے نواح سے اس کی لاش ملی ہے.
مقامی افراد 15 ماہ کی بچی کے سفاکانہ قتل پر سخت افسردہ ہیں - بچی کی انکل حبیب علی کے مطابق بچی کو ہفتے کی صبح میلبورن کے شمال میں ایک پارک سے اغوا کر لیا گیا تھا جس کے بعد سے پورا خاندان سخت پریشان تھا
پولیس کے مطابق چار افراد جن کا اپنا بچہ ایک بار غائب ہونے کے بعد مل گیا تھا اتوار کی صبح لاپتہ بچی ڈھونڈنے میں مصروف تھے جب انہیں بچی کی لاش ٹرولانگ کریکس کی پاس صبح دو بجے ملی-مقتول بچی سنیا کی والدہ سوفینا نکہت نے پولیس کو بتایا کے افریقی طرز کے ایک آدمی نے مبینہ طور پر اس کو پیچھے سے دھکا دیکر گرا دیا اور بچی کو پریم سے اٹھا کر فرار ہو گیا.
وکٹوریہ پولیس بچی کی موت کی تحقیقات کر رہا ہے
http://www.sbs.com.au/news/article/2016/04/10/vic-kidnapped-girls-body-found-creek