بھارت میں جاری عالمی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں نیو زیلینڈ نے پاکستان کو بائیس رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے جبکہ پاکستان کی اس ٹورنامنٹ میں دوسری شکست کے بعد اب گھر گھر واپس آنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں
نیو زیلینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل نے شاندار کارکرگی کا مظاہرہ کیا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ انھیں انڈین پریمیئر لیگ میں کسی ٹیم نے نہیں خریدا تھا
اسکا جواب انہو نے اپنی کارکردگی سے دیا
ادھر پاکستان کا اگلا میچ آسٹریلیا کے خلاف ہے اور اگر یہ میچ پاکستان جیت بھی جائے تو بھی سیمی فائنل تک پہنچنا مشکل ہے. کپتان شاہد آفریدی کے کیریئر کا یہ آخری میچ ہونے کی امید ہے
پورے میچ کی جھلکیاں یہاں دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=KNTHrzgIO6c
