نیو ساوتھ ویلز پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آفیسر کا "برا دن چل رہا تھا۔"

سڈنی میں نیو ساوتھ ویلز کے ایک پولیس آفیسر کی ابوریجینل نوجوان کو حراست میں لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ابوریجینل نوجوان کو بہتر انداز میں گرفتار کیا جاسکتا تھا۔


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

ذریعہ: SBS News


Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now