ایس بی ایس اردو کووِڈ-۱۹ کے بارے میں آپ کو آپ کی زبان میں قابلِ اعتبار معلومات سے باخبر رکھتا ہے۔ مگر معلومات کو دہرانے سے آپ اپنی حفاظت کے لئے خود کو بہتر طور پر تیار کر سکتے ہیں۔
آسٹریلیا میں گھر سے باہر نکلنے کی ہدایات، عوامی اجتماعات پر پابندیوں اور احتیاطوں تدابیر کے بارے میں بہتر طور پر جاننا ضروری ہے۔ اپ کی معلومات کی جانچ آپ کو نہ صرف دماغ لڑانے کا موقعہ فراہم کرے گی بلکہ دوسروں تک درست معلومات پہنچانے کا ذریعہ بھی بنے گی۔
ایک مختصر آن لائین کویز کے ذریعے کرونا وائیرس کے بارے میں خود کو جانچئیے ۔ اگر آپ کو یہ چیلینج قبول ہے تو پھر
آئیے دماغ لڑائیے