بھارت کی ٹیم بھی ورلڈ کپ میں شرکت کررہی ہے جبکہ جرمنی، ایران، اور آزر بائیجان کی ٹیمیں پاکستان میں اپنے میچز کے لئے پریکٹس کررہی ہیں۔
پاکستان کے تین شہروں میں کبڈی ورلڈ کے میچز کھیلے جائیں گے۔ لاہور میں چودہ، فیصل آباد میں آٹھ اور گجرات میں دو میچ کھیلے جائیں گے۔
پنجاب کے وزیرِ کھیل تیمور بھٹی کا کہنا ہے کہ یہ میگا ایونٹ پاکستان کے لئے نہایت خوش آئند ہے۔
"دنیا بھر سے کبڈی کے بہترین ٹیمیں پاکستان میں آکر کھیل کا مظاہرہ کریں گی۔
لوگوں کے لئے یہ بہت اچھا موقع ہے کہ وہ کبڈی کو انجوائے کریں۔"

Kabaddi - Photo used for representation purposes only Source: Supplied by Anirudh Kaushal
شئیر
