شئیر
شادی کا خرچ اور تحفے ۔ کیا انِ پر ٹیکس کی واپسی ممکن ہے؟
کیا آپ آسٹریلین ٹیکس آفس سے شادی کے خرچے، ذاتی تحائف اور اسکولوں کی فیس جسیے اخراجات پر ٹیکس ریٹیرن مانگ سکتے ہیں؟ گرچہ اس کا جواب نفی میں ہے مگر آسٹریلین ٹیکس آفس کی شائع کردہ رپورٹ میں کئی ایسے مضحکہ خیز اخراجات شامل ہیں جو لوگوں نے پچھلے سال کے ٹیکس ریٹیرن میں شامل کئے اور ٹیکس آفس نے انہیں مسترد کر دیا۔

Source: Getty
تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
تخلیق کار Rehan Alavi
ذریعہ: ATO