سنگاپور نے کرونا وائرس سے بچاو کے لئے 'اسمارٹ ماسک' بنالیاسنگاپور کے تحقیقدانوں نے کرونا وائرس وبا سے جاری لڑائی میں ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔ سائنسدانوں نے ایک ایسا ماسک تشکیل دیا ہے جس کے ذریعے آپ بخار اور بلڈ پریشر کو مانیٹر کرسکتے ہیں۔ Source: APتاریخِ اشاعت 27/11/2020 9:39am بجےذریعہ: APSkip to article contentShare this with family and friendsCopy linkShareشئیر