مغربی سڈنی کے اسکول کے دو طلبا میں کرونا وائرس۔

آسٹریلیا میں سڈنی کے علاقے ڈنڈس میں ایک اسکول کے دو طلبا میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

St Patrick's Marist College in Dundas.

St Patrick's Marist College in Dundas. Source: Facebook/St Patrick's Marist College

آسٹریلیا میں سڈنی کے علاقے ڈنڈس میں ایک اسکول کے دو طلبا میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

سینٹ پیٹرک مارسٹ کالج کے دو طلبا میں کرونا وائرس پایا گیا ہے جس کے  باعث اسکول کو بند کردیا گیا ہے۔

اسکول کے تقریباً ایک ہزار طلبا کو  کرونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر گھر واپس بھیج دیا گیا ہے۔
پچھلے ہفتے جمعے کو سڈنی کے ایک اور اسکول کے طلبا میں بھی کرونا وائرس پایا گیا تھا۔

ایپنگ بوائز اسکول کے ایک سولہ سالہ لڑکے میں کرونا وائرس کووڈ انیس کی تشخیص ہوئی تھی۔

نیو ساؤتھ ویلز کی ریاست میں اب تک بیالیس افراد میں کرونا وائرس پایا جاچکا ہے جبکہ اس بیماری سے تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
Corona virus
A pharmacist reaches for medicine at a shop in Coburg, Melbourne Source: AAP

شئیر

1 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

تخلیق کار Talib Haider

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand