سڈنی کا ٹرونگا زُو یکم جون سے کھل رہا ہےدو مہینے بند رہنے کے بعد سڈنی کا مشہور ٹرونگا چڑیا گھر اگلے مہینے کھل رہا ہے۔ کرونا وائرس وبا کے پیشِ نظر سماجی دوری کی پابندی برقرار رکھی جائے گی۔ Source: SBSشئیرتاریخِ اشاعت 26/05/2020 1:37pm بجےٹیگSydneyShare this with family and friendsCopy linkShare