اس معاملے پر سنیئے، ایک ممتاز پاکستانی صحافی جنہوں نے پاکستان سے اپنی جان بچا کر فرانس میں سیاسی پناہ طلب کر لی، ایک پاکستانی نژاد آسٹریلوی سکولر اور -پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل کے ساتھ وابستہ ایک سینیئر پروڈیوسر کی ایس-بی-ایس سے کی گئ باتیں
شئیر
