شئیر
مجھے ویکسین کب لگے گی؟ آسٹریلیا میں کووڈ-۱۹ ویکسین مہم کی شروعات ہوگئی ہے۔
آپ کو کووڈ۔۱۹ سے بچاو کے لئے ویکسین کب لگے گی؟ آسٹریلوی حکومت کے رول آوٹ پلان کے تحت آپ کو اگلے ہفتے یا چند مہینے میں ویکسین لگ سکتی ہے۔ تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھئے۔
تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
By SBS Urdu
ذریعہ: SBS