آسٹریلیا کی ریاستوں اور علاقاجات میں ہزاروں کی تعداد میں سبرب موجود ہیں۔ لیکن کون سے علاقے میں کس قومیت اور ثقافت سے تعلق رکھنے والے افراد رہتے ہیں یہ جاننا تھوڑا مشکل ہوتا ہے، خاص طور پر نئے مائگرنٹس کے لئے جو حال ہی میں آسٹریلیا آئے ہیں۔
How diverse is my suburb? Source: SBS
آپ کے سبرب [علاقے] میں کس قومیت کے لوگ موجود ہیں، ان کی پیدائش کہاں کی ہے، یہ جاننے کے لئے سبرب کا نام مندرجہ ذیل جگہ میں لکھیئے۔