ایک طرف شرح سود میں اضافے کے باعث بہت سے لوگ اس مخمصے کا شکار ہیں کہ کیا یہ گھر خریدنے کا درست وقت ہے؟ دوسری جانب گھر کیسا خریدا جائے ، بنانا بنایا گھر لینا زیادہ فائدہ مند ہے یا اپنی زمین پر مرضی کے مطابق گھر کی تعمیر زیادہ آسان ہے ، ان سوالات کے جواب سنئےماہرین کی زبانی، ایس بی ایس اردو کی سیریز "مکان سے گھر " کی تیسری قسط میں۔
شئیر





