'آسٹریلین رمضان' SBS اردو پوڈ کاسٹ سیریز ہے جس میں سرکردہ آسٹریلوی مسلمان خواتین رمضان اور عید کے تجربات شئیر کر رہیں ہیں۔ اس پہلی قسط میں، آسٹریلوی سینیٹ میں پہلی مسلم خاتون اور آسٹریلوی پاکستانی کمیونٹی میں مقبول سینیٹر مہرین فاروقی کی باتیں سنئے یہ انٹرویو کا انگریزی ورژن ہے۔
شئیر




