تقسیم کی کہانیاں: ‘میں نے سرحد عبور کرتے ہوئے قیمتی سامان گڑھا کھود کر چھپادیا تھا‘

7th August 1947: Muslim women boarding a train at New Delhi in India . Credit: Hulton Archive Getty Images
’ہم نے اپنا ایسا سامان جو چھن جانے کا خطرہ تھا مونا بائی کی سرحد عبور کرتے ہوئے زمین کھود کر ایک گڑھے میں دبا دیا تھا، وہ سامان جو کبھی واپس نہیں ملا‘ ۔ یہ کہانی ہے جناب نصیر جعفری جنہوں نے 1932 میں غیر منقسم ہندوستان کے شہر علی گڑھ کے قریبی قصبے میں میں آنکھ کھولی۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر