بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے رمضان میں روزہ رکھنے والے سڈنی کے پادری فادر پیٹرک

Fr.Patrick McEnerney.jpg

Fr. Patrick McEnerney, Director of the Columban Mission Institute in Sydney, and Coordinator of its Centre for Christian-Muslim Relations.

ریورینڈ ڈاکٹر پیٹرک میک انیرنی , کولمبین سنٹر برائے عیسائی-مسلم تعلقات کے سڈنی کے مرکز کے ڈائریکٹر ہیں۔ ان سے جانئے رمضان میں روزہ رکھنے اور مسلمانوں کے ساتھ عید الفطر منانے کی وجوہات پوڈ کاسٹ سیریز کی اس قسط میں۔


ڈاکٹر پیٹرک عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی ہم آہنگی کے لئے کام کر رہے ہیں
  • وہ رمضان میں مسلم دوستوں سے یکجہتی کے لیے روزہ رکھتے ہیں
  • ڈاکٹر پیٹرک میک انیرنی نے 20 سال پاکستان میں کام کیا
کولمبین سنٹر برائے عیسائی-مسلم تعلقات کے ڈائریکٹر ریورینڈ ڈاکٹر پیٹرک میک انیرنی نے 20 سال سے زائد عرصہ پاکستان میں گزارا، جہاں انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے کام کیا۔
ڈاکٹر میک انیرنی رمضان المبارک میں اپنے مسلم دوستوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے روزہ رکھتے ہیں۔ اس تجربے نے ان کے اندر ہمدردی اور قربانی جیسی مشترکہ اقدار کی گہری سمجھ پیدا کی اور ان کے بین المذاہب ہم آہنگی کے عزم کو مزید مضبوط کیا۔
رمضان میں روزہ رکھنے سے دوسرے مذاہب کے احترام کا شعور گہرا ہوا
ڈاکٹر پیٹرک میک انیرنی
وہ آسٹریلیا میں مذہبی رواداری کے مختلف پروگرامز کے ذریعے عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان باہمی احترام اور افہام و تفہیم کو فروغ دے رہے ہیں۔
__________________
SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcastst

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے رمضان میں روزہ رکھنے والے سڈنی کے پادری فادر پیٹرک | SBS Urdu