Podcast Series

اردو

News

SBS Examines اردو

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔

Follow and Subscribe

RSS Feed

Download the SBS Audio appAvailable on iOS and Android

Episodes

  • SBS Examines : ہر کسی کو اہمیت درکار ہے ، ہم اپنے ارد گرد نفرت کو کیسے روک سکتے ہیں ؟

    Published: Duration: 05:07

  • SBS Examines : ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک آسٹریلیا میں بھی بڑھ رہا ہے

    Published: Duration: 05:37

  • SBS Examines: کیا آپ پولیس پر مقدمہ کر رہے ہیں؟': افریقی تارکین وطن میں نسل پرستی کے ردعمل میں تبدیلی

    Published: Duration: 05:18

  • SBS Examines: نوجوانوں کو انتہا پسندی سے نکالنے میں مدد کے لئے مؤثر حکمت عملی کیا ہے؟

    Published: Duration: 05:09Transcriptavailable

  • SBS Examines:انتہا پسند گروپ کس طرح نوجوانوں کو اپنے ساتھ شامل کرنے کے لئے ہدف بناتے ہیں

    Published: Duration: 05:47

  • SBS Examines: کیا اوبر پک اپ کے لئے آئے ہیں؟ جانئے سکھ برادری ’اسٹریو ٹائپ‘ کا کیسے جواب دے رہی ہے

    Published: Duration: 04:25

  • SBS Examines:معذور افراد کے خلاف تشدد اور تعصب کی شرح دگنی ہے

    Published: Duration: 06:15

  • SBS Examines: نفرت کے خلاف آواز اٹھانے میں کیا رکاوٹ حائل ہے؟

    Published: Duration: 05:27

  • SBS Examines:عوامی مقامات پر جانا بھی ایک خطرناک تجربہ ہوتا ہے’: ٹرانس فوبیا کا روزمرہ کا اثر

    Published: Duration: 06:03

  • SBS Examines: ہم جنس پرستی کے خلاف توہین کے محرکات میں نفرت شامل نہیں ہے

    Published: Duration: 06:19

  • SBS Examines: معاشرہ بکھر رہا ہے : نفرت کی بڑھتی سطح کے پیچھے کیا عوامل ہیں؟

    Published: Duration: 05:57

  • SBS Examines: زیادہ تر آسٹریلینز کو مائگریشن مفید لگتی ہے، لیکن کیا معاشی تناؤ خیالات بدل رہا ہے؟

    Published: Duration: 05:37


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand