Watch

پلاسٹک کی آلودگی کےعالمی معاہدے سے دستبرداری کے لئے امریکی دباؤ اور آسٹریلیا ؟

Published
آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ پلاسٹک کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے عالمی معاہدے پر دستبرداری پر امریکی دباؤ کے باوجود اس معاہدے پر قائم رہے گا۔ امریکہ اس معاہدے کی مخالفت کر رہا ہے اور دیگر ممالک کو بھی اس معاہدے سے باہر رکھنے کے لئے دباؤ ڈال رہا ہے۔ عالمی سطح پرپلاسٹک کی پیداوار گھٹانے پربین القوامی معاہدے پر اتقِاق رائے کے لئے اس ہفتے اقوامِ متحدہ کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے ۔
شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now