مکمل خودکار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی اب آسٹریلیا میں دستیاب ہے مگر یہ کتنی محفوظ ہے؟
Published
ٹیسلا نے اعلان کیا ہے کہ اس کی متنازعہ نگرانی شدہ مکمل خودکار ڈرائیونگ فیچر اب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں دستیاب ہے۔ دائیں ہاتھ کی ڈرائیونگ والے ممالک میں یہ دونوں ممالک دنیا میں پہلی ایسی مارکیٹس ہیں جہاں یہ ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے۔ تاہم، ڈرائیورز کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔