Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

بھارتی حکمراں جماعت کی ترجمان کے اسلام مخالف تبصروں پر بڑے پیمانے پراحتجاج

ہندوستان کی حکومت نے حکمراں جماعت بی جے پی کے دو عہدیداروں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کرنے کے بعد اندرون ملک اور بیرون ملک احتجاج سے نمٹنے کی کوشش کی ہے۔ مظاہروں کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کیا گیا کیونکہ ملک میں ہندو قوم پرستوں اور مسلم کمیونٹی کے درمیان مذہبی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

Anti-Islamic comments by Indian officials prompt widespread protests

Anti-Islamic comments by Indian officials prompt widespread protests. Source: AAP

ہندوستانی مسلمانوں نے  حکومت کرنے والی ہندو قوم پرست پارٹی کی ترجمان نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ کم از کم پانچ عرب ممالک نے بھارت کے خلاف سرکاری احتجاج درج کرایا ہے، اور پاکستان اور افغانستان نے بھی پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ممتاز ترجمانوں کے تبصروں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ 


پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے

  • اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
  • اردو پرگرام سننے کے طریقے

 Source SBS News


2 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

By SBS News

ذریعہ: SBS News and AAP


Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now