امیگریشن کے عارضی وزیر ایلین ٹج کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کی بہتری کے لئے ضروری ہے کہ ہنرمند مائگرنٹس کو آسٹریلیا میں کام کرنے کی دعوت دی جائے۔
"اس لسٹ میں صحت، آئی ٹی اور تعمیراتی شعبے شامل ہیں جو کرونا وائرس کے جواب میں ملکی معیشت کو سنبھال سکیں گے۔"
دوسری جانب وزیرِ ہنر اور کاروبار میکیلیا کیش کا کہنا ہے کہ ان پیشوں کو بڑی جانچ پڑتال کے بعد منتخب کیا گیا ہے۔
"جاب کیپر پروگرام کے ذریعے کئی افراد کا روزگار جاری ہے لیکن کئی سیکٹرز کو افرادی قوت درکار ہے۔"

Priority Migration Skilled Occupation List (PMSOL) Source: SBS