پیش ہے ایس بی ایس ورلڈ واچ ۔۔۔۔ دنیا بھر کی خبروں لئے وقف ہمارا نیا ٹیلی ویژن چینل
ایس بی ایس ٹی وی کے نئے چینل ورلڈ واچ پر روزانہ شام سات بجے پی ٹی وی کا اردو خبر نامہ دیکھئے
SBS WorldWatch
ہمارا حال میں لانچ ہونے والا چھٹا فری ٹو ایئر چینل ہے۔
ماضی میں
SBS VICELAND
پر نشر کئے گئے اردو زبان سمیت غیر انگریزی زبان کے تمام نیوز بلیٹین اور پروگرام اب
SBS WORLDWATCH
پر دیکھئے جہاں دنیا بھر سے 35 سے زیادہ زبانوں میں نیوز پروگرام موجود ہیں
یہ یقینی بنانے کے لیے کہ آپ اپنے نیوز بلیٹنز سے محروم نہ ہوں۔ اب آپ اپنے ٹی وی کو دوبارہ ٹیون کریں اور اپنے ٹیلی ویژن سیٹ پر چینل 35 تلاش کریں،
مزید معلومات کے لیے براہ کرم
sbs.com.au/worldwatch
خبر نامہ دیکھنے کے لئے پلے آئیکون پر کلک کیجئے۔
- کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
- اردو پرگرام سننے کے طریقے
- کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
- یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے
Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast