Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

اردو خبر نامہ اب ایس بی ایس ٹی وی پر بھی

پاکستان ٹیلی ویژن کا خبر نامہ ہر شام سات بجے ایس بی ایس کے نئے ورلڈ واچ چینل پر دیکھئے۔ اب آپ چینل 35 پر پی ٹی وی اسلام آباد سے اردوخبروں کی نئی اقساط روزانہ شام 7 بجے دیکھ سکتے ہیں

پیش ہے ایس بی ایس ورلڈ واچ ۔۔۔۔ دنیا بھر کی خبروں لئے وقف ہمارا نیا ٹیلی ویژن چینل

ایس بی ایس ٹی وی کے نئے چینل ورلڈ واچ پر روزانہ شام سات بجے پی ٹی وی کا اردو خبر نامہ دیکھئے 

SBS WorldWatch

ہمارا حال میں لانچ ہونے والا  چھٹا فری ٹو ایئر چینل ہے۔

ماضی میں

SBS VICELAND

 پر نشر کئے گئے اردو زبان سمیت غیر انگریزی زبان  کے تمام نیوز بلیٹین اور پروگرام  اب

SBS WORLDWATCH

پر دیکھئے جہاں  دنیا بھر سے 35 سے زیادہ زبانوں میں نیوز پروگرام موجود ہیں

یہ یقینی بنانے کے لیے کہ آپ اپنے نیوز بلیٹنز سے محروم نہ ہوں۔ اب آپ اپنے ٹی وی کو دوبارہ ٹیون کریں اور اپنے ٹیلی ویژن سیٹ پر چینل 35 تلاش کریں،

مزید معلومات کے لیے براہ کرم

sbs.com.au/worldwatch

خبر نامہ دیکھنے کے لئے پلے آئیکون پر کلک کیجئے۔


 

  • اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
  • اردو پرگرام سننے کے طریقے

 


 


2 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Rehan Alavi


Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now