Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

آسٹریلیا سے باہر سفر نہ کریں ۔ وفاقی حکومت

وزیرِاعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ لوگ آسٹریلیا سے باہر سفر نہ کریں۔

Travel restrictions raised to level 4 and restricts indoor gatherings

وفاقی حکومت نے آسٹریلوی عوام کو ملک سے باہر سفر کرنے سے روک دیا ہے۔

بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں وزیرِاعظم موریسن کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آسٹریلین کسی دوسرے ملک نہ جائے۔

"بیرونِ ملک نہ جائیں۔ یہ بالکل واضح ہدایت ہے۔ جو لوگ اسکول کی چھٹیوں میں جانیں کا سوچ رہے ہیں،  نہ جائیں۔"


1 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے



Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now