’قائید اعظم زندہ باد‘ میرے لئے بھی ایک اہم فلم ہے ۔ ماہرہ خان

قائداعظم زندہ باد کی ہیروئین ماہرہ خان نے SBS اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ایک عالمی فلم بھی ہے ۔ فلم’ قائداعظم زندہ باد‘ کا ورلڈ پریمئیر آسٹریلیا میں بھی عید الاضحیٰ پر ہورہا ہے۔ اس موقع پر ماہرہ خان کہتی ہیں کہ یہ مختلف فلم آسٹریلیا میں رہنے والی تمام کمیونیٹیز کے لئے ہے۔

Mahira Khan

Fiml Quaid e Azam Zindabad stars fan favourites Fahad Mustafa and Mahira Khan Source: Twitter Mahira Khan

  اب، عید الاضحی کے قریب آنے کے ساتھ، پاکستان کے چند بڑے فلمی ستارے بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں اور سامعین بھی اتنے ہی پرجوش

ہیں۔ ماہرہ خان اور فہد مصطفی پہلی بار نبیل قریشی اور فضا علی مرزا کی فلم قائداعظم زندہ باد میں مرکزی کردار میں کام کر رہے ہیں گے۔
قائداعظم زندہ باد کی ہیروئین ماہرہ خان نے ایس بی ایس  اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ہونے کے ساتھ ساتھ

  یہ ایک عالمی فلم بھی ہے ۔ فلم’ قائداعظم زندہ باد‘ کا ورلڈ پریمئیر آسٹریلیا میں بھی عید الاضحیٰ پر ہورہا ہے۔
یہ فلم آسٹریلیا میں رہنے والی تمام کمیونیٹیز کے لئے ہے
قائداعظم زندہ باد کی ریلیز سے قبل اور ریلیز کے دن نروسنس  کی بات کرتے ہوئے ماہرہ خان نے بتایا کہ جہاں دباؤ ہے وہیں جوش و خروش  بھی زیادہ ہے۔

ماہرہ کی آخری فلم سپر اسٹار تھی جو اس سال ریلیز ہوئی تھی جب کہ فہد آخری بار بڑے پردے پر گزشتہ سال لوڈ ویڈنگ اور جوانی پھر نہیں آنی 2 میں نظر آئے تھے۔
Quaid-e-Azam Zindabad
Fans had been eagerly anticipating Mahira and Fahad’s pairing on the big screen. Source: Filmwala/Quaid-e-Azam Zindabad

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو  کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔

 


 


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

تخلیق کار Rehan Alavi

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand