اردو خبریں ۔ چودہ نومبر ۲۰۱۹

ناردرن ٹیریٹری کے پولیس اہلکار پر انیس سالہ نوجوان کے قتل کا الزام، چارج شیٹ تیار. ایلیس اسپرنگ کے قریب دو پولیس اہلکاروں نے ہفتے کی رات ایک ابوریجینل کمیونٹی کے نوجوان کو گولی مار دی تھی۔ انیس سالہ کُومنجیانی والکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مرگیا۔

Quentin Walker, whose grandson Kumanjayi Walker was killed on Saturday, protesting on Tuesday in Alice Springs. Image: Guardian Australia Rhett Hammmerton

Quentin Walker, whose grandson Kumanjayi Walker was killed on Saturday, protesting on Tuesday in Alice Springs. Image: Guardian Australia Rhett Hammmerton Source: Guardian Australia Rhett Hammmerton

پولیس کے مطابق  الیس اسپرنگ کے قریم ایک مقامی علاوے کا رہائشی نوجوان جرائم میں ملوث تھا اور جب ایک پولیس اہلکار نے اسے حراست میں لینے کی کوشش کی تو کُومنجیانی نے اس پر چاقو کا وار کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکار نے اس موقع پر جوابی فائر کیا جس سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔

آسٹریلیا کے دیگر شہروں میں اس واقعے کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین

  • کوئینزلینڈ میں بُش فائر کا خطرہ ابھی بھی جاری، نیو ساؤتھ ویلز میں فائر سروس کو چوکنا رہنے کی ہدایت
  • حکومت کی این ڈی آئی ایس کے پروسیسنگ اوقات میں بہتری لانے کے لئے کوششیں
  • ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج کا سلسلہ جاری، مظاہرین نے نئی حکمتِ عملی تیار کرلی
  • سڈنی کی "اِنر ویسٹ" کونسل نے ابوریجینل آسٹریلینز کے لئے آسٹریلیا ڈے کی تیاری ترک کردی

اہم خبریں

  • نیو ساؤتھ ویلز اور کوئینزلینڈ کے کئی علاقوں میں بُش فائر
  • مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف کی بیرونِ ملک روانگی پر ڈیڈ لاک برقرار
  •  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ جاری

مزید خبریں


شئیر

1 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

تخلیق کار Talib Haider


Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand