سڈنی کے نوجوانون نے کشمیر کے لوگوں کی زندگی کے عکس کو ٹھیٹر کے ذریعے اجاگر کرنے کا بیڑہ اٹھایاہے۔ سنئیے اس ڈرامے کو انگریزی اور اردو دونوں زبان کے ناظرین کیسے سمجھ سکیں گے اور اس ڈرامے میں کیا دیکھنے کو ملے گا۔