وفاقی حکومت نے آسٹریلیا کے پہلے ہائی اسپیڈ ریل منصوبے کے اگلے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت سڈنی سے نیوکاسل ریلوے لنک کے لیے دو سالہ ترقیاتی مرحلہ شروع کیا گیا ہے۔
تعمیراتی کام 2028 میں شروع ہونے کی توقع ہے۔
اگرچہ اس منصوبے پر تقریباً 90 ارب ڈالر لاگت آئے گی اور ماضی میں تاخیر کے باعث عوامی شکوک و شبہات بھی موجود ہیں، حامیوں کا کہنا ہے کہ 1,800 کلومیٹر طویل یہ نیٹ ورک بالآخر پورے مشرقی ساحل پر علاقائی رہائش اور پیداواری صلاحیت کو بدل کر رکھ دے گا۔
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
شئیر





