SKIP TO MAIN CONTENT

سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں آج بھی خواتین کی تعداد کم کیوں ہے؟

DR Fatema tuz zohora
Credit: Supplied by Dr Zohora/Canava

ڈاکٹر فاطمۃ الزھرہ ایک مکینیکل انجنئر ہیں جنہیں سال 2025-26 کے لئے Superstar of STEM کا اعزاز دیا گیا ہے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ خواتین کی سائنس کے شعبوں میں شمولیت صرف عددی برابری کے لئے نہیں ہے بلکہ خواتین اپنے ساتھ نئی سوچ اور زاویے لاتی ہیں ۔

تاریخِ اشاعت بجے

By Warda Waqar

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

ڈاکٹر فاطمۃ الزھرہ ایک مکینیکل انجنئر ہیں جنہیں سال 2025-26 کے لئے Superstar of STEM کا اعزاز دیا گیا ہے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ خواتین کی سائنس کے شعبوں میں شمولیت صرف عددی برابری کے لئے نہیں ہے بلکہ خواتین اپنے ساتھ نئی سوچ اور زاویے لاتی ہیں ۔

ڈاکتر فاطمۃ الزھرہ نے ایس بی ایس بی ایس اردو سے اپنی گفتگو میں کہ اکہ خواتین میں سائنس کے حوالے سے دلچسپی بیدار کرنے کے لئے سب سے پہلے اس نظریے سے دور ہٹنا ہوگا کہ سائنس اور حساب کے شعبے مردوں کے لئے زیادہ موزوں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ضروری ہے بچوں کو ابتدائی تعلیم کے دوران خواتین سائنسدانوں اور ان کی دریافتوں سے متعارف کیا جائے تاکہ وہ ان سائنسدانوں کو رول ماڈل تصور کر سکیں ۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now