SKIP TO MAIN CONTENT

آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی تھیٹر کے رنگ : ’’ پیرا میلہ ‘‘ کیوں منعقد ہو رہا ہے؟

ParaMela
Credit: Supplied by Reema Gillani/canva

نوٹنکی تھیٹر گذشتہ گیارہ سال سے آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی پرفارمنگ آرٹ کے فروغ کے لئے ایک ادبی میلے کا انعقاد کرتا آرہا ہے ، اس سال اردو ہندی اور دیگر زبانوں میں روایتی تھیٹر کے ساتھ جنوب ایشائی رقص اور کہانی بیان کرنے کے طریقے بھی پیش کئے جا رہے ہیں

تاریخِ اشاعت بجے

By Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

نوٹنکی تھیٹر گذشتہ گیارہ سال سے آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی پرفارمنگ آرٹ کے فروغ کے لئے ایک ادبی میلے کا انعقاد کرتا آرہا ہے ، اس سال اردو ہندی اور دیگر زبانوں میں روایتی تھیٹر کے ساتھ جنوب ایشائی رقص اور کہانی بیان کرنے کے طریقے بھی پیش کئے جا رہے ہیں

نوٹنکی تھیٹر سے وابستہ ریما گیلانی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ادارے کے بنیادی مقاصد میں آسٹریلین مرکزی دھارے میں جنوب ایشیائی کہانیاں سنانا ہے۔

انہوں نے ’پیرا میلہ ‘ سے متعلق گفتگو میں کہا کہ ساوتھ ایشین تھیٹر فیسٹول کے نام سے گیارہ سال قبل شروع کئے گئے اس ادبی میلے کو رواں سا پیرا میلہ کے نام سے پیش کیا جا رہا ہے

اس میلے کی سرگرمیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ریما گیلانی کا کہنا تھا کہ اس سال روایتی تھیٹر کے ساتھ جنوب ایشیائی رقص اور خواتین کے مشاعرے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now