فن، محبت اور طاقت کی کہانی 'ڈانس لائک اے گاڈیس' پہلی بار سڈنی کے اسٹیج پر

Dance Like a goddes_Adakar Theatre Group.PNG

معروف بھارتی ڈرامہ نگار اور ہدایت کار مہیش دتانی کا نیا تھیٹر پروجیکٹ آسٹریلیا میں پیش کیا جا رہا ہے۔دتانی اپنے جاندار اسلوب اور سماجی موضوعات پر مبنی کہانیوں کے لیے دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں۔اس پروڈکشن کو اداکار ٹھیٹر کی صبا زیدی عابدی نے کئی برسوں کی محنت سے آسٹریلوی ناظرین تک پہنچایا ہے۔ ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

معروف بھارتی ڈرامہ نگار اور ہدایت کار مہیش دتانی کا نیا تھیٹر پروجیکٹ آسٹریلیا میں پیش کیا جا رہا ہے۔دتانی اپنے جاندار اسلوب اور سماجی موضوعات پر مبنی کہانیوں کے لیے دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں۔اس پروڈکشن کو اداکار ٹھیٹر کی صبا زیدی عابدی نے کئی برسوں کی محنت سے آسٹریلوی ناظرین تک پہنچایا ہے۔ ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں

مہیش دتانی جدید بھارتی تھیٹر کے نمایاں ناموں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے ڈرامے صنفی مسائل، شناخت، خاندان اور معاشرتی رویوں جیسے موضوعات کو منفرد انداز میں پیش کرتے ہیں۔ 1998 میں انہیں جدید تھیٹر میں خدمات کے اعتراف میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اداکار کی آرٹسٹک ڈائریکٹر صبا زیدی عابدی نے اس تھیٹر منصوبے کی تیاری اور پیشکش میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر، پروڈیوسر، ڈیزائنر اور اداکارہ صبا زیدی کو تھیٹر، فلم اور ٹیلی وژن کے شعبوں میں کئی کامیاب پروڈکشنز کا تجربہ حاصل ہے۔

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now