"جہاں آرا کے تین روپ" – نوٹنکی ٹھیٹر کا اردو ڈرامہ

Source: SATF
"جہاں آرا کے تین روپ" – نوٹنکی ٹھیٹر کا اردو ڈرامہ جنوبی ایشیا کے ڈرامہ فیسٹیول میں نوٹنکی ٹھیٹر کا اسٹیج ڈرامہ پیش کیا جارہا ہے جسے معروف فنکارہ عظمی گیلانی اپنی ہدایتکاری، اداکاری اور تحریر سے سجا رہی ہیں
شئیر