پاکستانی نژاد ڈائریکٹر سنیل شنکر میلبرن میں اپنا پہلا تھیٹر ڈرامہ شائقین کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔ یہ ڈرامہ آسٹر یلین شائقین کی دلچسپی کے لئے اردو سے انگریزی ترجمہ کیا گیا ہے۔ لیکن کیا آسٹریلیا میں پاکستانی ڈرامے کے لئے جگہ موجود ہے؟ سنئے ڈرامے کیکاسٹ اور مصنف کی گفتگو۔



_________________________________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
شئیر





