SKIP TO MAIN CONTENT

ڈراموں میں زندگی سے جڑی کہانیوں کو شامل کرنا ضروری ہے: امین اقبال

Amin Iqbal (4).jpg
Source: SBS / Kaukab Jahan

پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ ہمیشہ سے مقبول رہا ہے۔ چاہے کہانی ہو یا اداکاری اور ہدایت کاری، سب اپنی مثال آپ رہے ہیں۔ جب ڈرامہ پی ٹی وی سے نکل کر پرائیوٹ چینلز پر آیا تو بہت سے مزید باصلاحیت اور قابل ڈائریکٹرز کو بھی کام کے مواقع ملے جن میں ایک نمایاں نام امین اقبال کا ہے۔ پی ٹی وی سے سفر کا آغاز کیا اور اب تک مختلف چینلز پر متعدد کامیاب اور یادگار ڈرامے پیش کرچکے ہیں جن میں تھکن، میری دلاری، دلفریب، مان، منت، دیدن، دشمن جان، عشق لا، راجہ جانی اور ابھی حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ سیریل غلام بادشاہ سندری شامل ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ گفتگو میں امین اقبال نے پاکستانی ڈرامے کے ارتقاء اور اس کی موجودہ صورتحال پر بات کی۔

تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار SBS Urdu

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ ہمیشہ سے مقبول رہا ہے۔ چاہے کہانی ہو یا اداکاری اور ہدایت کاری، سب اپنی مثال آپ رہے ہیں۔ جب ڈرامہ پی ٹی وی سے نکل کر پرائیوٹ چینلز پر آیا تو بہت سے مزید باصلاحیت اور قابل ڈائریکٹرز کو بھی کام کے مواقع ملے جن میں ایک نمایاں نام امین اقبال کا ہے۔ پی ٹی وی سے سفر کا آغاز کیا اور اب تک مختلف چینلز پر متعدد کامیاب اور یادگار ڈرامے پیش کرچکے ہیں جن میں تھکن، میری دلاری، دلفریب، مان، منت، دیدن، دشمن جان، عشق لا، راجہ جانی اور ابھی حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ سیریل غلام بادشاہ سندری شامل ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ گفتگو میں امین اقبال نے پاکستانی ڈرامے کے ارتقاء اور اس کی موجودہ صورتحال پر بات کی۔

اس وقت پاکستان میں پرفارمنگ آرٹ کی سب سے مقبول اور کامیاب صنف ٹی وی ڈرامہ ہے

بحث یہ ہے کہ ڈراموں میں کیا پیش کیا جائے: وہ جو ہمیں دکھانا چاہیے یا وہ جو لوگ دیکھنا چاہتے ہیں

ڈراموں میں نئے موضوعات اور ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے پرائیوٹ پروڈکشنز کا ہونا ضروری ہے

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now